Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جناح ہاؤس کیس میں صنم جاوید سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتیں منظور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جناح ہاؤس کیس میں صنم جاوید سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی خواتین کارکن صنم جاوید سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔

ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان میں سید فیصل ،عمیر ،افشاں طارق ،صنم جاوید اور علی حسن شامل ہیں۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں پولیس موبائلز جلانے کا مقدمہ درج ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *