Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کم ہوگئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 6 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

6 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر سرکاری ذخائر کی مالیت 7 ارب 64 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 38 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ ڈالر رہی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *