Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایون فیلڈ،العزیزیہ ریفرنسز میں سزا، نواز شریف نے اپیل کا حق بحال کرنے کی درخواست تیار کرلی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایون فیلڈ،العزیزیہ ریفرنسز میں سزا، نواز شریف نے اپیل کا حق بحال کرنے کی درخواست تیار کرلی

اسلام آباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اپیل بحالی کی درخواست پیر کو دائر ہوگی۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اپنے اوپر موجود ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف اپیل کے لیے پیر کو درخواست دائر کریں گے۔

نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے سزاؤں کے خلاف اپیل کا حق بحالی کرنے کی درخواست پیر کو دائر کرنے کی تصدیق کردی۔ اطلاعات ہیں کہ نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کردیے ہیں اور اپیلوں کی بحالی کے لیے بائیومیٹرک سرٹیفکیٹ بھی حاصل کرلیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *