Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی رہنما غلام سرور کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی رہنما غلام سرور کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی، تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں انہوں ںے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ملاقات میں سینئر رہنما آئی پی پی عون چوہدری بھی موجود تھے۔ جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا جب کہ غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *