Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نگراں وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات؛ ‏کرکٹ کی بہتری کیلیے تبادلہِ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نگراں وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات؛ ‏کرکٹ کی بہتری کیلیے تبادلہِ خیال

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مابین ہونے والی ملاقات میں ‏کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کھیل میں بہتری کیلیے اپنی تجاویز دیں۔ اس موقع نگراں وزیراعظم نے شاہد آفریدی کو کرکٹ کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کو کہا، جس پر شاہد آفریدی نے بورڈ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے حوالے سے سوچ کر جواب دینے کو کہا۔

یاد رہے کہ ذکا اشرف کی سربراہی میں کام کرنے والی پی سی سی منیجمنٹ کمیٹی کی معیاد 4نومبر کو ختم ہورہی ہے، بورڈ کی کمان میں تبدیلی کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *