اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے تمام اداروں نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد کیا ہے۔
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے تمام اداروں نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد کیا جو اطمینان بخش کارکردگی ہے، انھوں نے اپنے بیان میں کہا عالمی ادارے کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں جوکامیاب ہونے کی قوی امید ہے،

Leave a Reply