Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جی-7 اجلاس؛ فلسطین کے دو ریاستی حل اور فوری جنگ بندی کی حمایت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جی-7 اجلاس؛ فلسطین کے دو ریاستی حل اور فوری جنگ بندی کی حمایت

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت میں ہونے والے جی-7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جنگ بندی کی حمایت کا اعلان بھی کیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو میں جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی صدارت کرنے والے جاپان کے وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا نے کہا ہے مشرق وسطیٰ میں تنازعات کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔

اجلاس کے میزبان اور جاپان کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ جی-7 کے تمام رکن ممالک بھی فلسطین کے دو ریاستی حل کو درست سمجھتے ہیں اور اسی سے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *