لاہور: عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔
کینٹ کچہری میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی پانچویں مقدمے میں گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ شبیر احمد جوئیہ کے روبرو ہوئی، جس میں عدالت نے صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

Leave a Reply