Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور: اینٹی کرپشن کورٹ نے غیر قانونی بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

عدالت میں پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

پراسیکیوشن نے درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔ عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الہی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔
واضح رہے کہ پرویز الہٰی پر محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری غیر قانونی بھرتی کا الزام ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *