Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سعودیہ کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سعودیہ کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس اجلاس میں غزہ کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن مذاکرات کیے جائیں۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس کی ورچول کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے جامع اور ٹھوس عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

سعودی ولی عہد نے اسرائیل کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 1967 کی سرحدوں کے مطابق ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک امن کا قیام ناگزیر ہے۔ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جائیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *