کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صنعتی صارفین کے لیے تین روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظر ثانی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے بعد کے الیکڑک کو صنعتی صارفین سے 3 روپے فی یونٹ رقم 2 ماہ میں ریکور کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

Leave a Reply