Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اردن کی شہزادی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اردن کی شہزادی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

کراچی: اردن کی شہزادی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔

اردن کی شہزادی ثروت الحسن ایک ہفتے کے دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر سندھ کے نگراں وزیر ثقافت ڈاکٹر جنید علی شاہ نے شہزادی ثروت الحسن کا استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔
ڈاکٹر جنید علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہزادی ثروت الحسن کا فلسطین اسرائیل تنازعہ پر کردار قابل تعریف ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزادی ثروت الحسن اپنے قیام کے دوران گورنر و وزیراعلیٰ سندھ اور اعلی شخصیات سے ملاقات کریں گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *