Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک میں امن کیلیے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں، نگران وزیراعظم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک میں امن کیلیے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک امن کیلیے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں۔

نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں پولیس کےسابق انسپکٹرجنرلز کی 7ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نےملک میں امن کیلیےبہت قربانیاں دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم پولیس ڈیپارٹمنٹ کےمقروض ہیں، دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں90ہزارافراد شہید ہوئے، ملازمت کی نوعیت جوبھی ہوہمیں فرض شناسی سےکام کرناچاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بہت سےچیلنجز درپیش ہیں، ملک میں امن کیلیے سیاسی جماعتوں کومل بیٹھ کرقانون سازی کرنی چاہیے، آئین کےتحت کوئی فرد یا گروہ پرتشددکارروائیوں میں ملوث نہیں ہوسکتا، کوئی معاشرہ افراتفری کامتحمل نہیں ہوسکتا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *