Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا الیکشن کمیشن میں اندراج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا الیکشن کمیشن میں اندراج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کو الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ کرلیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پاکستان تحریک اصلاحات کا نام پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ہوگا، جسے الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کو ان لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق محمود خان وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین اور صالح محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے صدر ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے انٹرا پارٹی الیکشنز کو بھی تسلیم کرلیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *