Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر کی گئی. درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور چاروں حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے.

درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کئے جائیں، پی ٹی آئی کو انتخابی عمل میں بلاتفریق شرکت کی اجازت کے احکامات دیئے جائیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *