ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے خودکش بمبار کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
خودکش حملے سے متعلق سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ڈی آئی خان حملے میں استعمال ہونے والےگاڑی و انجن نمبر 1812461 کا پتا چلا لیاگیا ہے۔ گاڑی کے انجن پارٹس وہیکل ٹیمپرنگ چیک کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، جس کے بعد گاڑی جس کے نام رجسٹرڈ ہے، اس کا جلد پتا چل جائے گا۔

Leave a Reply