Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب علی خان نے این اے 97 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے رجب علی خان کی بے شمار قربانیاں ہیں، رجب علی کی پارٹی کیلئے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، میں نے پارٹی کے تمام جلسوں اورکارنر میٹنگز میں بڑے قافلوں کے ساتھ شرکت کی اور ہر پلیٹ فارم پر پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے کردار ادا کیا لیکن مجھے پارٹی کی جانب سے یکسر نظرانداز کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *