Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدہ

لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدہ ہوگئیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔

سمیرا ملک نے ن لیگ سے خواتین کی مخصوص نشست کا ٹکٹ مانگا تھا اور ٹکٹ نہ ملنے پر آج سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ رانا ثنا اللہ کو بھیج دیا ہے۔
سمیرا ملک کے ترجمان سمیع الحق اعوان کے مطابق سمیرا ملک کو مسلم لیگ (ن) نے نظر انداز کیا، اب وہ الیکشن میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *