Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پرویز خٹک نے اتنے چشمے نہیں بدلے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں، فیصل کریم کنڈی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پرویز خٹک نے اتنے چشمے نہیں بدلے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نے اتنے عینک نہیں بدلے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں۔

ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پرویز خٹک کی دن میں کئی بار ذہنی کیفیت تبدیل ہوتی ہے، جب خیبر پختونخوا کا پیسہ لوٹ کر بنی گالا جا رہا تھا پرویز خٹک وزیراعلیٰ تھے۔

انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک دوسروں پر الزام تراشی کے بجائے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، دوسروں کو چور کہنے والے پرویز خٹک خود بڑے چور کے پہرے دار تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *