Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایرانی جارحیت پر ردعمل، تہران سے پاکستانی سفیر واپس اسلام آباد پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایرانی جارحیت پر ردعمل، تہران سے پاکستانی سفیر واپس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر کیے گئے حملے کے ردعمل میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد شروع کردیا اور تہران میں تعینات سفیر مدثر ٹیپو واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

حکومت پاکستان نے گزشتہ روز بلوچستان میں ایران کے حملے کے بعد پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کو واپس بلانے اور ایرانی سفیر کو تہران سے اسلام آباد آنے سے روک دیا تھا۔

ایرانی جارحیت کے جواب میں حکومت پاکستان نے ایران سے تمام سرکاری مشترکہ اقدامات فوری معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *