Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان اور ایران تحمل سے کام لیتے ہوئے سفارت کاری سے معاملات حل کریں، افغان طالبان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان اور ایران تحمل سے کام لیتے ہوئے سفارت کاری سے معاملات حل کریں، افغان طالبان

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں پیدا ہونے والی صورت حال پر پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق امارات اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طویل مسلط کردہ جنگوں اور عدم استحکام کے بعد طالبان حکومت کے قیام سے خطے میں امن قائم ہوا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *