Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

وفاقی کابینہ کی جانب سے عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری کے بعد اب باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق آئین کی شق 245 کے تحت ملک میں فوج تعینات کی جائے گی، فوج کوئک رسپانس فورس کے طور پر حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعینات کیا جائے گا جبکہ فوج کی تعیناتی 5 فروری سے 10 فروری تک ہو گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی انتخابات کو شفاف اور پرامن بنانے کیلئے کی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *