Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ریٹائرڈ فوجی اور پولیس اہلکاروں کی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعیناتی کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ریٹائرڈ فوجی اور پولیس اہلکاروں کی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعیناتی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں الیکشن کی سیکیورٹی ڈیوٹی کےحوالےسےاہم فیصلہ کرلیا گیا۔

53ہزار سےزائد مختلف محکموں ،ریٹائرڈپولیس ملازمین اورریٹائرڈفوجی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ 31ہزارکےقریب مرد ملازمین،22ہزارخواتین ملازمین پولیس کےشانہ بشانہ سیکیورٹی ڈیوٹی پرمامورہونگی۔

پنجاب بھرمیں متعلقہ ڈی سیزکی جانب سےریسکیو،سول ڈیفنس،جنگلات،ایریگیشن سمیت دیگرمحکموں کےملازمین کوآج متعلقہ ضلعی پولیس افسران (ڈی پی اوز) کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔
گزشتہ الیکشن میں66ہزارکےقریب رضاکارسکیورٹی ڈیوٹی کیلئےعارضی بھرتی کیےجاتےتھے جبکہ اس بار الیکشن میں آئی جی پنجاب نےتمام سرکاری افسران سے سیکیورٹی ڈیوٹی لینےکافیصلہ کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *