Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عام انتخابات 2024؛ ’’99 فیصد ایسے لوگ امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ دوں‘‘ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عام انتخابات 2024؛ ’’99 فیصد ایسے لوگ امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ دوں‘‘

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں 99 فیصد ایسے امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں۔

مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ انتخابات میں حصہ لینے والوں کے حلیے 1960 جیسے ہیں جبکہ 2024 میں جی رہے ہیں، ہمارا سسٹم کھوکھلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا منشور محض دعووں تک محدود ہے جبکہ ووٹرز کو لالچ دی جاتی ہے کہ ووٹ دیں روٹی کیلئے، مکان کیلئے یا کپڑے کیلئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *