Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مہمند: اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں ہاتھا پائی، پریزائڈنگ افسر زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مہمند: اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں ہاتھا پائی، پریزائڈنگ افسر زخمی

پشاور: مہمند میں اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں ہاتھا پائی کے دوران پریزائڈنگ افسر زخمی ہوگئے۔

حلقہ پی کے 67گورنمنٹ جی جی پی ایس شہید بانڈہ 165 کے مشترکہ پولنگ اسٹیشن پر ہاتھا پائی کا واقعہ ہوا، ہاتھا پائی کے بعد پولیس اور انتظامیہ جائے وقوعہ پہنچ گئی۔

پولیس کے مطابق اے این پی اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان زبانی تکرار کے بعد ہاتھا پائی ہوئی، واقعے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر انتخابی عمل روک لیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *