Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے بعد ٹرین کے کرایوں میں اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے بعد ٹرین کے کرایوں میں اضافہ

لاہور: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے بعد وزارت ریلوے نے تمام ریل گاڑیوں کے کرایے میں اضافہ کردیا۔

وزارت ریلوے کے نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ریل ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے اور اضافہ فوری لاگو ہوگا۔ علاوہ ازیں نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ریلوے ریزرویشن دفاتر کو فوری نئے کرایوں پر ٹکٹ بکنگ کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *