Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کمشنر راولپنڈی کے الزامات؛ الیکشن کمیشن کی کمیٹی کل سے تحقیقات کا آغاز کرے گی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کمشنر راولپنڈی کے الزامات؛ الیکشن کمیشن کی کمیٹی کل سے تحقیقات کا آغاز کرے گی

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات منظر عام پر آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد الیکشن کمیشن کی خصوصی کمیٹی کل بروز پیر سے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرے گی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور ریٹرننگ افسران کے بیانات قلم بند کرے گی جبکہ راولپنڈی ڈویژن کے 6 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے بیانات قلم بند کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن سے قومی اسمبلی کے 13 حلقوں کے ریٹرننگ افسران اور صوبائی اسمبلی کے 26 حلقوں کے ریٹرننگ افسران کے بیانات قلم کیے جائیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *