Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ، درخواستوں پر سماعت آج ہوگی.. – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ، درخواستوں پر سماعت آج ہوگی..

(سنگ میل )بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کے انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کا معاملہ

، لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔

جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

درخواستوں میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ اے ٹی سی لاہور نے جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا ،

جیل میں قید ہوں، پولیس پہلے بھی تفتیش کر چکی ہے،جسمانی ریمانڈ دیتے وقت قانون کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ اے ٹی سی کی جانب سے 12 مقدمات میں دیا گیا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *