Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شاہ محمود کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد، پیش ہونے کا حکم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شاہ محمود کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد، پیش ہونے کا حکم

(سنگ میل نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور کا سفر بہت تکلیف دہ ہے،

ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرنے کی درخواست منظور کرے،عدالت نے شاہ محمود قریشی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہین کرمنل کیس کے ٹرائل میں ذاتی حیثیت ہونے کا حکم دیدیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے کہا کہ آئی جی جیل خانہ جات شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کریں،

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کر دیا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *