(سنگ میل نیوز)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ توانائی کےبحران پر قابوپانےکیلئےاقدامات جاری ہیں، 2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب کا فائدہ ہوگا۔
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ 29 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنےکی ضرورت ہے، توانائی کےشعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، 2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب کا فائدہ ہوگا، کوئی شک نہیں کہ خطےمیں سب سے زیادہ مہنگی بجلی دے رہے ہیں، ڈالر کی وجہ سے کیپسٹی پیمنٹ بڑھ کر 18 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply