Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایک سال میں بجلی کی قیمتیں کافی حدتک کم ہوجائیں گی،اویس لغاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایک سال میں بجلی کی قیمتیں کافی حدتک کم ہوجائیں گی،اویس لغاری

(سنگ میل نیوز )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے اورایک سال میں بجلی کی قیمتیں کافی حدتک کم ہوجائیں گی۔

 

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری  کاملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  کہنا تھا کہ جیسے فون میں پری پیڈ سسٹم ہوتا ہے اسی طرح کا میٹر بھی ملنا چاہئے، کوشش ہے بجلی چوری سے ہونے والا نقصان گزشتہ سال سے کم ہو، بجلی چوری ناقابل برداشت  ہے،بجلی چوری کم کرنے اوربجلی صارفین کو سہولتیں دینے کے لئے بھی اقدامات جاری ہیں،پاور سیکٹرکو درپیش مسائل حل کئے جائیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *