Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد ہائیکورٹ سے علی وزیر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم… – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ سے علی وزیر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم…

اسلام آباد ہائیکورٹ ن(سنگ میل نیوز)ے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے علی وزیر کی 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے علی وزیر کی ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد سابق رکن اسمبلی نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

واضح رہے کہ سابق ایم این اے علی وزیر اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور ان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *