Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے اوڑی ڈیم سے دریا جہلم میں اضافی پانی چھوڑ دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے اوڑی ڈیم سے دریا جہلم میں اضافی پانی چھوڑ دیا

مظفرآباد: ((سنگ میل نیوز)بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے اوڑی ڈیم سے دریائے جہلم میں اضافی پانی چھوڑ دیا۔

ڈائریکٹر آپریشن ایس ڈی ایم اے کے مطابق دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی تاہم بہاؤ میں اضافے سے دریائے جہلم میں سیلاب کی صورتحال پیدا نہیں ہوگی۔

ایس ڈی ایم اے نے بتایا کہ اوڑی ڈیم سے چھوڑے گئے پانی سے صرف 2 فٹ تک اضافہ ہوسکتا ہے، بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا ریلہ دریائے جہلم میں مظفرآباد کے مقام سےگزر رہا ہے۔

دوسری جانب ڈومیل پل کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *