Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیمپئینز ٹرافی- انتظامات اَپ گریڈیشن کی تیاریوں کیلئے اہم اجلاس – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیمپئینز ٹرافی- انتظامات اَپ گریڈیشن کی تیاریوں کیلئے اہم اجلاس

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
اجلاس میں محسن نقوی کی جانب سے فیصل آباد میں جاری چیمپئنز کپ اور سٹیڈیمز اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا اور چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کیلئے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی گئی
اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ہر کمیٹی کی ذمہ داریاں طہ کی جائیں اور کام شروع کیا جائے، چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں دنیا کی بڑی ٹیمیں آرہی ہیں، ہمیں انتظامات چاہیے ہیں
محسن نقوی نے اسٹیڈیمز اپ گریڈیشن پراوجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی جبکہ پی ایس ایل کے میچز بھی فیصل آباد میں کروانے پر بات چیت کی گئی
اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، چیف فنانشل آفیسر جاوید مرتضی، پی سی بی کے تمام ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام نے شرکت کی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *