Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مشرق وسطی میں کشیدگی- خام تیل کی قیمتوں میں 0.94 فیصد اضافہ ریکارڈ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مشرق وسطی میں کشیدگی- خام تیل کی قیمتوں میں 0.94 فیصد اضافہ ریکارڈ

نیویارک- مشرق وسطی میں جاری تنازع اور کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں 0.94 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں برینٹ آئل کی قیمت بڑھ کر 72.27 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے
مشرتق وسطی کی صورت حال نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر خطے میں کشیدگی بڑھتی ہے تو آئندہ دنوں میں تیل کی سپلائی لائنز میں مزید تعطل کا خدشہ ہے، جس سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار رہ سکتا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *