Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد-نجکاری کمیشن بورڈ نے سرکاری اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہےگزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں مختلف اداروں کی نجکاری میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران اداروں کی نجکاری کے لیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ ہوااجلاس میں پرائیویٹائزیشن کے لیے دیے گئے اشتہارات کو فائل کا حصہ بنانے کی ہدایت کی گئی اجلاس میں زرعی ترقیاتی بینک سمیت مزید اداروں کی نجکاری پربھی غور کیا گیا اجلاس میں فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *