اسلام آباد- ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئےپولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع ملیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے ہیں، جیکب آباد کی تحصیل ٹُھل میں 32 مہینے کی بچی اور 18 مہینےکا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہواضلع ملیر کی تحصیل بن قاسم میں 72 مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 22 مہینے کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوگیا، جس کے بعد ملک میں رواں سال پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 32 ہوگئی
پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس سامنے آگئے، رواں سال تعداد 32 ہوگئی

Leave a Reply