Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی ائیرپورٹ دھماکا: حملہ آور نے سول انجیئنرنگ میں ڈپلومہ کررکھا تھا، تفصیلات سامنے آگئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی ائیرپورٹ دھماکا: حملہ آور نے سول انجیئنرنگ میں ڈپلومہ کررکھا تھا، تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی ائیرپورٹ سگنل پر دھماکے کے حملہ آورکی تفصیلات سامنے آگئیں
تفتیشی حکام کے مطابق حملہ آورنے نوشکی کے سرکاری اسکول سے 2016 میں میٹرک کیا اور منڈی بہاوالدین کےٹیکنیکل کالج سےسول انجینئرنگ کاڈپلومہ حاصل کیا
تفتیشی حکام کا بتانا ہے کہ حملہ آور نے لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچرمیں بی بی اے میں داخلہ لیا دوسری جانب کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکے میں اس سے قبل آج دیگر اہم تفصیلات بھی سامنے آئی تھیں جس میں بتایا گیا تھا کہ تفتیشی حکام نے 6 مشکوک نمبرزکاڈیٹا حاصل کرلیا ہے جب کہ 9 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *