شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے بذریعہ ریل اور سڑک رابطہ مکمل منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی پیپلز آرمی نے گزشتہ روز اپنے پڑوسی جنوبی کوریا سے بذریعہ سڑک اور ریل رابطے مکمل منقطع کرنے کا اعلان کیا رپورٹس کے مطابق شمالی کورین فوج نے رابطے مکمل طور پر منقطع کرنے کی وجہ جنوبی کوریا میں ہونے والی جنگی مشقوں اور امریکی حکام اور حمایتیوں کے مسلسل دوروں کو قرار دیاغیر ملکی حکام شمالی کوریا کی جانب سے لگائی گئی اس پابندی کو نمائشی قرار دے رہے ہیں کیونکہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تجارت سمیت دیگر تعلقات ایک طویل عرصے سے عملی طور پر منقطع ہیں۔
شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے بذریعہ ریل اور سڑک رابطہ مکمل منقطع کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply