Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھاری جرمانے کی ادائیگی کے بعد برازیل میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پابندی ختم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھاری جرمانے کی ادائیگی کے بعد برازیل میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پابندی ختم

برازیل کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر عائد پابندی ختم کردی غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی اعلیٰ عدالت کے جج الیگزینڈرا موریس نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ میں ایکس کی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دیتا ہوں رپورٹ کے مطابق ایکس پر پابندی ہٹانے کا حکم سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ایکس کی جانب سےلاکھوں ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کے بعد دیا گیا واضح رہے کہ برازیلین عدالت نے ایکس کے مالک ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا تاہم ایلون مسک نے برازیل میں اس مقصد کے لیے دفتر کھولنے سے انکار کر دیا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *