اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے الیکشن ٹربیونل کی منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے الیکشن ٹربیونل کی منتقلی کی درخواست پر سماعت الیکشن کمیشن اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ طارق فضل چوہدری خرم نواز اور انجم عقیل کے وکیل بھی کمیشن کے روبرو پیش ہوئے عامر مغل کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے
ٹربیونل کی منتقلی پر سماعت، فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان شدید تلخ کلامی، چیف اٹھ کر چلے گئے

Leave a Reply