Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی حکومت گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے اس کے ٹکڑے کرنے پر غور کرنے لگی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی حکومت گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے اس کے ٹکڑے کرنے پر غور کرنے لگی

امریکی محکمہ انصاف نے آن لائن سرچ مارکیٹ میں گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے کمپنی کے کچھ حصے فروخت کرنے کی سفارشات عدالت کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے کمپنی کے ٹکڑے کرنے پر مشتمل ان سفارشات کا مقصد گوگل کی اجارہ داری سے آن لائن سرچ مارکیٹ کو ہونے والے نقصانات کی تلافی کرنا ہے اور اگر عدالت اس کی منظوری دیتی ہے تو یہ ایک تاریخی اقدام ہوگا 8 اکتوبر کو عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں محکمہ انصاف نے امریکی فیڈرل کورٹ سے درخواست کی کہ وہ الفابیٹ کو سرچ رزلٹس اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس پراڈکٹس کی تیاری سے متعلق ڈیٹا تک رسائی کا حکم دے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *