Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا سعودی عرب نے کا فیصلہ کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا سعودی عرب نے کا فیصلہ کرلیا

سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا ماہرین کا کہنا ہے کہ کنیڈین بیرک گولڈ کا ریکوڈک میں 50 فیصد حصہ ہے، ریکوڈک میں وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کا بالترتیب 25،25 فیصد حصہ ہےماہرین کا بتانا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری سے کروڑوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے خیال رہے کہ سعودی عرب کا 130 رکنی وفد گزشتہ روز وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن العزیز الفالح کی سربراہی میں پاکستان پہنچا تھا ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم، پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے: سعوی وزیر سرمایہ کاری آج پاک سعودی عرب بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 27 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *