Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
تیز آندھی کیساتھ بارش، ملیر میں گلستانِ جوہر میں ژالہ باری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

تیز آندھی کیساتھ بارش، ملیر میں گلستانِ جوہر میں ژالہ باری

کراچی ملیر کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ملیر کے علاوہ گلشن حدید اور اطراف میں بھی بارش ہورہی ہے۔ شاہ فیصل میں بھی کہیں کہیں ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی ہے اس کے علاوہ گلستانِ جوہر بلاک ون میں اور اطراف میں ژالہ باری ہورہی ہے اسٹیل ٹاون ، گلشن معمار اور پورٹ قاسم میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے ائیرپورٹ اوراطراف میں 40 سے50کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےگردآلود ہوائیں چل رہی ہیں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق گرمی کے سبب بادلوں کی تشکیل ہوئی ہے، آدھے گھنٹے تک کراچی کے دیگر علاقوں پر بھی بادل اثر انداز ہوسکتے ہیں، بادل شہر کے شمال اور شمال مشرق علاقوں پر اثرانداز ہوسکتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *