Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مختلف کمپنیاں ملک میں 128 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں- وزیر خزانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مختلف کمپنیاں ملک میں 128 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں- وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں اسٹیل سمیت مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں چیئرمین ایف بی آر کے ساتھ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے کہا کہ مجموعی طور پر 128 ارب روپے سیلز ٹیکس چوری کی جارہی ہے ٹیکسٹائل بزنس میں 23 ارب روپے سے زائد، سیمنٹ کے لیےکوئلے کے بزنس میں 18 ارب روپے، بیٹریاں بنانے کے کاروبار میں 11 ارب اور بیوریجز کے کاروبار میں 15 ارب روپے کے سیلز ٹیکس کی چوری ہے محمد اورنگزیب نے کہا کہ کمپنیوں کا جھوٹ برداشت نہیں کرسکتے، اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ انفورسمنٹ کریں ان کا کہنا تھا کہ جی ڈی پی میں ٹیکسوں کا تناسب ساڑھے 13 فیصد تک بڑھانا ہے، سیلز ٹیکس کی چوری روکنی ہے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ کسی کو نہیں چھوڑیں گے،کوئی ملازم ہو یا ٹیکس دہندہ جو بھی ملوث ہوا کارروائی ہوگی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *