Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف 14 اکتوبر کےبعد کارروائی ہوگی: چیئرمین ایف بی آر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف 14 اکتوبر کےبعد کارروائی ہوگی: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ہم اسی سال آڈٹ کیپیسٹی بڑھا رہے ہیں، ٹیکس لائبلٹی کے لحاظ سے انڈر فائلنگ مسئلہ ہے، انکم ٹیکس میں بنیادی مسئلہ انڈر فائلنگ ہےانہوں نے کہا کہ ایک بیانیہ بنایا گیا کہ چند فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں، یہ بات درست ہے کہ کم لوگ ٹیکس دیتے ہیں،40 لاکھ گھر ایسے ہیں جن میں ائیر کنڈیشنر لگا ہوا ہے، 30 لاکھ کے قریب لوگوں کو ٹیکس لائبلٹی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں لوگوں میں سچ بولنے کا رجحان بہت کم ہے، ہم نے کمپنیوں کے ڈکلیئرڈ سیلز ٹیکس کا موازنہ کیا، اسٹیل سیکٹر میں ایک کمپنی کہتی ہے 7 فیصد ٹیکس ہے دوسری کہتی ہے 21 فیصد ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *