Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے

اسلام آباد کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کراچی میں اب تک خناق سے 100 سے زیادہ بچے انتقال کرچکے اور خناق کی بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکن ہے حکام نے بتایا کہ پچھلے سال سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں خناق کے 140 کیس آئے جس میں سے 52 بچے انتقال کرگئے تھے
پنجاب میں خناق سے ایک اور بچی چل بسی، ہلاکتیں 13 ہوگئیں
حکام کے مطابق کراچی میں خناق کے تمام کیس سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کو بھیجے جا رہے ہیں جب کہ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں اس وقت بھی خناق بیماری کے 12 سے زائد بچے زیر علاج ہیں اس حوالے سے انفیکشس ڈیزیز ماہرین نے بتایا کہ کراچی اور سندھ بھر میں خناق کے علاج کی دوا اینٹی ٹاکسن موجود نہیں، خناق سے متاثر ایک بچے کے علاج پر 2 سے ڈھائی لاکھ روپے کا اینٹی ٹاکسن استعمال ہو جاتا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *