Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا: عاطف خان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا: عاطف خان

پشاور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاطف خان نے کہا کہ اس وقت پارٹی میں ہر کوئی دوسرے پر ڈبل گیم کا شک کررہا ہےاڈیالہ میں ملاقات کرنے والے وہ باتیں کرتے ہیں جن کی ضرورت نہیں ہوسکتاہے کچھ میرے ہی دوست ہوں جو دونوں کے قریب ہوں ہوسکتا ہے دونوں میں کچھ چیلنجز کے ذریعے بات چیت چل رہی ہو انہوں نے کہا کہ بتانا چاہتا تھا جلسہ کرنا ہے یا دھرنا دینا ہے، اب کارکن مایوس ہے علی امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے لیڈرز مکس سگنلز دیں تو کارکنان کنفیوژ ہوتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *