Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، ، متعدد زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، ، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم دو قبائل کے درمیان ایک بار پھر قبائلی تصادم نے 11 افراد کی جان لے لی اور متعدد زخمی ہو گئےڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق قبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہےپولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں پولیس، سکیورٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہےفائرنگ کے واقعات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ڈی سی جاوید اللہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں راستے محفوظ بنانے اور حالات معمول پر لانے کے اقدامات کر رہے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *