جے یو آئی ایف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ آج ڈھائی بجے پیپلز پارٹی کے ساتھ میٹنگ رکھی ہے، دیکھتے ہیں تجاویز پر ہم کہاں تک آگے بڑھ سکتے ہیں انہوں نے تحریک انصاف سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ یہ موقع احتجاج کا نہیں ہے
کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں، اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے
پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰٰ

Leave a Reply